علی خان _
عمران خان کی جلسے سے خطاب دیکھ کر ابھی عمران خان پر ترس آتا ہے اب عمران خان کے پاس بولنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں
تحریک انصاف کے فالورز جو ہمیشہ کہتے تھے خان صاحب نے کیا بات کر دی بڑی اچھی تقریر کی ہے میلہ لوٹ لیا ہے
لیکن اب عمران خان کے پاس الفاظ نہیں ہیں
عوام کو کون سا جھوٹ بولے
عمران خان بے چارگی کے عالم میں اب قوم سے کوئی وعدہ نہیں کر سکتا کوئی نیا جھوٹ بولے گا تو پکڑا جائے گا
عمران خان کی بے چارگی کا یہ عالم ہو گیا ہے اب عمران خان عوام سے کوئی وعدہ نہیں کر سکتا اپنے مخالف سیاسی جماعتوں کی لیڈران کی ویڈیو دکھا کر کے ہنستا ہے پھر عوام کو کہتا ہے دیکھو یہ کیا کہہ رہا ہے
آپ لوگ بھی ہنسو
عمران خان صاحب 9 سال سے پختون خواہ میں آپ کی حکومت ہے ہے پختونوں خواہ کو 900 ارب کا مقرض آپ نے کیا
چار سالہ پاکستان کے وزیراعظم رہے ہیں پچیس ہزار ارب سے قرضہ 45 ہزار ارب کیا
کیونکہ آپ نے اپنے دور حکومت کے دوران عوام کے لیے کچھ نہیں کیا کوئی ڈویلپمنٹ نہیں کروائی
عوام کی فلاح کے لیے کوئی منصوبہ نہیں لگایا اس لیے کوئی وعدہ نہیں کر سکتے
بس مخالف سیاسی لیڈران کی تقریریں اپنی جاھل کم عقل بدبخت اور بیچارے فالورز کو دکھا سکتے ہیں خود بھی ہنستے ہیں
ان کو بھی کہتے ہیں کہ ہنس لو
عمران خان صاحب جو حالات آپ پر جا رہے ہیں آپ سیاست چھوڑیں اور اسٹیج ڈرامہ کیا کریں وہاں پر آپ کامیاب ہوجائیں گے کیونکہ آپ کی سیاست فلاپ ہو چکی ہے
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.