ٖ سب کے سامنے کہتا ہوں مجھ پر آرٹیکل 6 لگاؤ:، عمران خان وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 

علی خان _


حسب ضابطہ اپنی عادت سے مجبور عمران خان نے ایک بار پھر بھڑک لگائی ہے

سب کے سامنے کہتا ہوں مجھ پر آرٹیکل 6 لگاؤ:


سارے پاکستان کو یاد ہو گا  کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے جب عمران خان نے اپنے خطاب کے دوران کہا تھا کہ مجھے پتہ چلا ہے اپوزیشن جماعتیں مل کر میرے خلاف عدم اعتماد لانے کی کوشش کر رہی ہیں

عمران خان نے کہا تھا میں نے اللہ سے دعا کی ہے کہ یہ اپوزیشن جماعتیں مل کر میرے خلاف عدم اعتماد لائیں

 یہ کپتان کے ٹریپ میں آ گئے ہیں

 میں ان کو چھوڑ دوں گا نہیں 

 پھر عمران خان کے کہنے کی طرح آپوزیشن جماعتیں عدم اعتماد لے آئی اور عمران خان کا رونا ہی ختم  نہیں ہوا


پارلیمنٹ میں عمران خان کے پاس نمبر گیم کم ہوا اور عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہو گئی 

اپوزیشن نے مل کر اپنا وزیراعظم منتخب کرلیا 

عمران خان کا رونا ہی نہیں ختم ہو رہا 

کبھی کہتا ہے امریکہ نے سازش کی 

کبھی کہتا ہے قوم غلام ہو چکی ہے

کبھی کہتا ہے عدلیہ بھک چکی ہے

 کبھی کہتا ہے اسٹیبلشمنٹ نے میرے خلاف چال کھیلی ہے 

کبھی کہتا الیکشن کمیشن اپوزیشن کا آلہ کار بن چکا ہے

عمران خان نے پاکستان کے تمام  اداروں پر الزامات لگائے یہ نہیں دیکھا کہ آپنے ہی ممبر عمران خان کو چھوڑ کر چلے گئے

عمران خان بڑی بڑی باتوں سے نہ ہی اپوزیشن جماعتیں ڈریں اور نہ ہی پنکی پیرنی کے چلے کام آئے

اب عمران خان نے آئین شکنی کی ہے عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ اگر پارلیمنٹ چاہے تو عمران خان پر آرٹیکل 6 کی کاروائی کروا سکتی ہے  جس پر عمران خان نے ایک بار پھر بڑھک ماری ہے سب کے سامنے کہتا ہوں مجھ پر آرٹیکل 6 لگاؤ


عدم اعتماد کا رونا ختم نہیں ہوا اگر آرٹیکل 6 عمران خان پر لگ گیا عمران خان نے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر رونا ہے

 کپڑے پھاڑ دینے ہیں 

جوتے اتار دیئے ہیں اور ڈی چوک میں لیٹ جانا ہے اور اتنا رونا ہے کہ پھر پنکی پیرنی سے بھی چپ نہیں کرایا جانا

عمران خان کی زندگی کا سب سے بڑا فالٹ ہی یہ ہے باتیں جتنی مرضی کروا لو لیکن کام کچھ بھی نہیں۔




+968 9057 9488

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top