ٖ گورنمنٹ ایلمنٹری سکول رتوچھہ تحصیل چوآسیدن شاہ کے چند مناظر وائس آف چکوال (VOC)


کلرکہار(راجہ برہان غنی/92 نیوز)یہ مناظر گورنمنٹ ایلمنٹری سکول رتوچھہ تحصیل چوآسیدن شاہ کے ہیں جہاں سکول شروع کرنے سے پہلے باہر سڑک پر کروناء وائرس کو بھگانے کا کام جاری ہے اور سکول شروع ہونے کے وقت سے آدھا گھنٹہ بعد بھی سڑک پر وائرس کا تصدیقی عمل جاری ہے ۔


محکمہ تعلیم کے حکام واٹس ایپ کارکردگی کے ذریعہ سب اچھا کی رپورٹ دیتے ہیں گزشتہ دنوں گرلز ہائی سکول کے اندربچیوں کے کلاس روم سے تصویریں چھاپنے والے ٹاوٹ کو بھی بچایا گیا اور اپنے عملہ کو بھی محفوظ رکھا گیا کیا، سی او تعلیم کی بس یہی ذمہ داری ہے ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top