ٖ کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،موٹر سائیکل سوار شدید زخمی وائس آف چکوال (VOC)


تلہ گنگ ( عامرنواز اعوان)میانوالی روڈ پر موضع اکوال وکی پٹرولیم کے سامنے کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،موٹر سائیکل سوار شدید زخمی۔میانوالی روڈ پر کاراورموٹرسائیکل کا آمنے سامنے تصادم ہوجانے سے  موٹرسائیکل سوار کوشدیدچوٹیں آئیں جس پر اسے فوری طورپر سٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top