بھارت میں تیزی سے پھیلتے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے بھارتی پولیس نے انوکھا اقدام کیا. کرونا کی شکل کا ہیلمٹ پہن لیا. اور سڑک پر آتی جاتی گاڑیوں کے ڈرائیورز میں آگاہی پھیلا رہے ہیں اور سمجھا رہے ہیں کرونا مذاق نہیں ہے اس سے خوفزدہ ہوں اور بچاو کیلیے اقدامات بھی کریں۔
ہیلمٹ پہننے والے پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ لوگ دیکھ کر خوفزدہ ہورہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ یہ کیا ہے ہیلمٹ بنانے والے نوجوان کا کہنا ہے کہ میں کچھ ایسا کرنا چاہتا تھا جس سے کرونا پر آگاہی ملیتو میں ایسا ہیلمٹ تیار کیا اور پولیس کو دیا. بھارت میں کرونا سے پچیس افراد ہلاک اور نو سو اکیاسی متاثر ہیں. بھارت میں گزشتہ اتوار ایک روزہ کرفیو بھی لگایا گیا تھا۔ |
|---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں