ٖ اے ایس پی ماہم خان کا اچانک دورہ چکوال باؤنڈری سانگ کلاں وائس آف چکوال (VOC)

ڈھڈیال (نامہ نگار)اے ایس پی ماہم خان کا اچانک دورہ چکوال باؤنڈری سانگ کلاں۔
ماہم خان نے ناکہ بندی پر مامور پولیس اہلکاروں اور دیگر عملہ کو چیک کیااور ضروری ہدایات جاری کیں۔

جبکہ  اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سانگ کلاں کے قریب ضلع چکوال کی حدود کے آغاز پر سخت چیکنگ جاری ہے اورراولپنڈی کی جانب سے آنے والی گاڑیوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top