ٖ راجہ مظہر ہستال نے سنگل نیزہ بازی مقابلوں میں میدان مار لیا وائس آف چکوال (VOC)

 

ڈے اینڈ نائٹ نیزہ بازی پروگرام مونسپل سٹیڈیم چکوال شہر میں الحیدر رائل سٹار کلب صدر راجہ مظہر ہستال نے سنگل نیزہ بازی مقابلوں میں میدان مار لیا

بروز جمعرات اسٹیڈیم چکوال شہر میں ڈے اینڈ نائٹ نیزہ بازی پروگرام منعقد ھوا ۔جس میں پنجاب بھر سے کثیر تعداد میں کلبوں و گھڑ سواروں نے مقابلوں میں شرکت کی۔

الحیدر رائل سٹار کلب چکوال کے صدر راجہ مظہر ہستال صاحب ھیں ۔سنگل نیزہ بازی کے  مقابلوں میں الحیدر رائل سٹار کلب کلب کے کامران اقبال آف تھوہا ہمایوں کے گھوڑوں نے اول اور سوم پوزیشن حاصل کی۔

جس پر بنارس خان بہادر ٹاؤن شہنشاہ چوک چکوال شہر نے راجہ مظہر ہستال صاحب اور انکے تمام کلب کو دلی مبارکباد پیش کی۔

بنارس خان بہادر ٹاؤن شہنشاہ چوک کا ملکیتی گھوڑا چڑدا سورج ☀️ بھی الحیدر رائل سٹار کلب چکوال کی طرف سے ھی نیزہ بازی مقابلوں میں حصہ لے رہا ھے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top