ٖ سمت کا تعین کیسے کیا جائے ؟ وائس آف چکوال (VOC)

 

نوے 90 سینٹی میٹر کی چھڑی زمین میں گاڑیں اور جہاں سائے کی نوک گرے گی وہاں ایک پتھر رکھ دیں   

دس سے پندرہ منٹ انتظار کریں اور دوسرا پتھر اس جگہ پر رکھیں جہاں سائے کی نوک بھی حرکت کر کے جا چکی ہو۔  

دو پوائنٹس کے درمیان ایک لکیر کھینچیں۔ یہ مشرق و مغرب کی لکیر ہے۔

  اپنے بائیں پاؤں کی نوک کو پہلے پتھر پر اور اپنے دائیں پاؤں کی نوک کو دوسرے پتھر پر رکھیں تو آپ کے چہرے کے سامنے شمال ہو گا   یہ تجربہ آپ زمین پر کہیں بھی کر سکتے ہیں سایہ کا پہلا نشان مغرب ہے، دوسرا مشرق ۔


بشکریہ: ملک معظم علوی

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top