ٖ چکوال : پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پرسیمینارجاری وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 

چکوال/ پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر خواتین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں بہتری لانے کے لیے سیمنار یونیورسٹی آف چکوال کے ہال میں جاری 


چکوال/ خواتین کو درپیش ہیلتھ ایجوکیشن اور کم عمری کی شادی کے نقصانات سے بچانے کے لیے آگاہی مہم انتہائی ضروری ہے (نبیلہ اسلم ) 


چکوال/ بچیوں کی کم عمر شادیوں سے انکی تعلیم صحت متاثر ہوتی ہے جس سے بہت سے نقصانات اٹھانے پڑتے ہیں (میڈم سمینہ)


چکوال/ پودا گورنمنٹ کے مختلف اداروں کے ساتھ ملکر خواتین کی زندگی میں بہتری لانے کے لیے کوشاں ہے (میڈم ناہیدہ عباسی) 


چکوال/ پودا کی انتظامیہ کی خصوصی دعوت پر معروف صحافی ذوالفقار میر شفیق ملک راجہ افتخار احمد راجہ ثاقب عباس بھی سیمنار میں موجود


 رپورٹ 

 راجہ افتخار احمد 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top