ٖ بسم اللہ فیملی پارک اینڈ ریسٹورنٹ پر پرتکلف افطار ڈنر وائس آف چکوال (VOC)

 

چکوال (راجہ افتخار سے) سرزمین چکوال سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی شخصیت بلال احمد حال مقیم یوکے نے معروف صحافی و کالم نگار بانی چیئرمین عوامی پریس کلب چکوال ڈاکٹر زاہد عباس وائس چیئرمین ممتاز احمد راجپوت صحافی و کالم نگار نائب صدر چکوال پریس کلب رجسٹرڈ  راجہ افتخار احمد کے اعزاز میں بسم اللہ فیملی پارک اینڈ ریسٹورنٹ پر پرتکلف افطار ڈنر دیا 

تفصیلات کے مطابق

سرزمین چکوال سے تعلق رکھنے والی سماجی شخصیت بلال احمد حال مقیم یوکے  دیار غیر میں ہونے کے باوجود بھی  دوستوں کو نہیں بھولے

معروف صحافی و کالم نگار ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری بانی چیئرمین عوامی پریس کلب وائس چیئرمین ممتاز احمد راجپوت صحافی و کالم نگار نائب صدر چکوال پریس کلب رجسٹرڈ راجہ افتخار احمد کے اعزاز میں بسم اللہ فیملی پارک اینڈ ریسٹورنٹ نزد درالکمال پر پرتکلف افطار ڈنر دیا 

بلال احمد کا کہنا تھا کہ دیار غیر میں رہ کر دوستوں کی محبتوں کو نہیں بھول سکتا اور میرا دل ہر وقت آپ کی یاد میں دھڑکتا ہے

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top