ٖ چکوال : سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئے وائس آف چکوال (VOC)

 

پنجاب سپورٹس بورڈ کی جانب سے سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئے

مورخہ 9 مئی 2024 کو اللہ مالک پارک سپورٹس کلب نزد گرلز کالج سبزی منڈی چکوال شہر میں ایک سادہ اور پروقار تقریب منعقد ھوی ۔جسمیں ڈسٹرکٹ چکوال میں موجود مختلف سپورٹس کلب کو سپورٹس ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے رجسٹرڈ سپورٹس کلب کے سرٹیفکیٹ دیے گئے جسمیں کراٹے۔باکسنگ ۔سوئمنگ۔فٹبال اور دیگر کھیلوں کے کلبوں کو تحصیل 

پورٹس آفیسر جناب طارق محمود نے سرٹیفکیٹ دیے۔

تقریب کے موقع پر شہیان خالد محمود قریشی کیپٹن غلام شبیر۔بنارس خان بہادر ٹاؤن شہنشاہ چوک ۔محمد عمران۔عابد تارڑ و دیگر شرکاء نے خصوصی شرکت کی۔

یاد رہے الخالد کراٹے رجسٹرڈ کلب تحصیل چوک سے اللہ مالک پارک نزد گرلز کالج سبزی منڈی چکوال شہر سپورٹس کلب منتقل ھوچکا ھے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top