ٖ پنجاب کے تمام 53000 کے قریب سرکاری سکول میں اساتذہ کی حاضری بائیومیٹرک لازمی وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (نذرحسین عاصم)وزیر تعلیم نے پنجاب کے تمام 53000 کے قریب سرکاری سکول میں اساتذہ کی حاضری بائیومیٹرک لازمی قرار دے دی تمام سکول کے سربراہان اور ضلعی تعلیمی افسران کو ایک ماہ میں تمام سکولوں میں بائیومیٹرک حاضری سسٹم نصب کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں اگلے ماہ فروری کے وسط تک تمام سکولوں میں ٹیچرز اور تعلیمی افسران کا بائیو میٹرک نظام لاگو ہوجائے گا جس سکولز نے ایک ماہ میں حاضری نظام نصب نہیں کیا گیا تو اسکے سربراہ کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جائے گی اور ساتھ ہی تمام ٹیچرز کی غیر حاضریاں تصور کی جائیں گی۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top