ٖ آسمانی بجلی ⚡ سے کس طرح بچیں؟ وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ اس سیزن میں آسمانی بجلی گرنے کے امکانات بھت زیادہ ہوتے ہیں، کیوں کہ بادل انتہائی اونچائی اور ھلکے پیمانے پر ہوتے ہیں، جس میں آسمانی بجلی ایک منٹ یعنی 60سیکنڈ میں کم از کم 15 سے 20 مرتبہ نیچے زمین کی طرف مقناطیسی چیزوں، بجلی کے آلات، درختوں، جانوروں اور انسانوں پر کشش کرتی ہے، اور 15 سے 20 مرتبہ گرنے کے امکانات ہوتے ہیں، تو اس حالات میں آپ اپنے گھروں سے باہر مت نکلیں، بجلی کے آلات سے دور رہیں، ٹیلی-ویژن، کیبل، یو پی ایس اور فرج کی تاریں نکال دیں، اپنے گھروں کی مین سپلائی کے چینج اور مین سوئچ بند کردیں، چھتری لینے سے گریز کریں، درخت کے نیچے اور جانور کے پاس اور کسی تلاب کے ساتھ کھڑے رہنے سے گریز کریں، شکریہ
خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے گھر کے بچوں کو بھی محفوظ رکھیں۔
بشکریہ؛نذرحسین عاصم

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top