ٖ ضیاء رحمان ولد اللہ مورخہ 7نومبر سے چکوال شہر سے لاپتہ ہے وائس آف چکوال (VOC)

ضیاء رحمان ولد اللہ مورخہ 7نومبر سے چکوال شہر سے لاپتہ ہوگیا ہے ضیاء رحمان کاموٹرسائیکل تھانہ نیلہ کی حدود سے ملا ہے، جس کسی کے علم میں ہو مندرجہ ذیل نمبر پراطلاع کریں ، اطلاع کرنے والےکو 1 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا

رابطہ نمبر:۔ 
0317-5583731
0314-5817354

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top