ٖ چھوڑے جانے والے ملزمان کو پولیس چوکی منگوال نے دوبارہ پکڑ لیا وائس آف چکوال (VOC)

ڈھڈیال (ڈاکٹرزاہدچوہدری)منگوال پولیس چوکی مبینہ طور پر رشوت لے کر چھوڑے جانے والے ملزمان کو پولیس چوکی منگوال نے دوبارہ پکڑ لیا...  خبر لگتے ہی پولیس نے ملزمان کو دوبارہ گرفتار کر لیا اور تھانے منتقل کر دیا ۔
صبح سات بجے گاڑی چھوڑی گئی بعد ازاں مل دو ملزمان کو چھوڑ دیا گیا... سوشل میڈیا پر خبر لگتے ہی سودا ٹوٹ گیا اور منگوال چوکی پولیس کو ملزمان کو دوبارہ گرفتار کرنا پڑا... چھوڑی ہوئی گاڑی بھی دوبارہ منگوا لی گئی... ذرائع

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top