چکوال (ذیشان جنوال سے ) : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ، رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علیخان دلہہ کی خصوصی ہدایت پر حلقہ این۔اے 64 چکوال کی یونین کونسلز میں پی ٹی آئی کے فوکل پرسن نے مستحق افراد میں صحت انصاف کارڈ فراہم کردیئے۔
ضلع چکوال میں صحت سہولت پروگرام کے نامزد ہسپتال درجہ ذیل ہیں
1- کیپٹل ہیلتھ ہسپتال نزد اسلامیہ چوک بھون روڈ چکوال
Ph # 0543 - 551122
2_عباسی میڈیکل کمپلس4 کلو میٹر بھون روڑ چکوال
Ph # 0331-5955550
3_عبداللہ امیر ہسپتال میانوالی روڈ تلہ گنگ چکوال
Ph # 0543 - 286799
4- الممتاز ہسپتال میانوالی روڈ تلہ گنگ چکوال
Ph# 0543-414545
_ریفرل ہسپتال__
5- پوری ہسپتال (کینسر کے لیے) نوری ہسپتال اسلام آباد 83-G اسلام آباد
Ph# 051-9260611
6_جہلم کارڈیک سنٹر (امراض قلب کے لیے) نزدحسین فلوریل بجی ٹی روڈ جہلم
Ph# 0544 - 272181
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.