ٖ پاکستان کے کل 280 آرٹیکلز اوران کی تفصیلات وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


آئین پاکستان کے کل 280 آرٹیکلز ہیں۔ جن میں سے پہلے 40 آرٹیکلز عوام کے حقوق اور بقیہ 240 آرٹیکلز طرزِ حکمرانی پر بحث کرتے ہیں
آرٹیکل3 : استحصال کا خاتمہ
آرٹیکل 6 : سنگین غداری
آرٹیکل 9 :فرد کی سلامتی
آرٹیکل 11:غلامی بیگار چائلڈ لیبر کی ممانعت
آرٹیکل 14: شرفِ انسانی ، گھر کی خلوت
آرٹیکل 15: نقل و حرکت و سکونت کا حق
آرٹیکل 16: اجتماع کی آزادی
آرٹیکل 17: انجمن سازی کی آزادی
آرٹیکل 19: تقریر کی آزادی
آرٹیکل 19 الف:حق معلومات 
آرٹیکل 20:مذہب کی پیروی اور مذہبی اداروں کےانتظام کی آزادی
آرٹیکل 21:کسی خاص مذہب کی اغراض کے لیے محصول لگانے سے تحفظ
آرٹیکل 22: مذہب اور تعلیمی ادارے
آرٹیکل 23 : جائیداد کے متعلق حکم
آرٹیکل 24 : حقوق جائیداد کا تحفظ 
آرٹیکل 25:شہریوں سے مساوات
آرٹیکل 25 الف:تعلیم کا حق
آرٹیکل 26:عام مقامات میں داخلہ سے متعلق عدم امتیاز 
آرٹیکل 28:زبان ، رسم الخط اور ثقافت کا تحفظ 
آرٹیکل 31: اسلامی طریق زندگی
آرٹیکل 32:بلدیاتی اداروں کا فروغ
آرٹیکل 33:عصبیت کی حوصلہ شکنی 
آرٹیکل 37:معاشرتی انصاف کا فروغ اور معاشرتی برائیوں کا خاتمہ
آرٹیکل 38:عوام کی معاشی اور معاشرتی فلاح و بہبود کا فروغ
آرٹیکل 40 :عالم اسلام سے رشتہ استوار کرنا اور بین الاقوامی امن کا فروغ
آرٹیکل 140 اے:مقامی حکومت کا نظام۔8 میٹر عالمی نمبر 11
براڈ پیک (8,051 میٹر)  عالمی نمبر 12
گیشربرم 2 (8,035  میٹر)  عالمی نمبر 14
گیشربرم 3 (7,952 میٹر)  عالمی نمبر 15
گیشربرم 4 (7,925  میٹر)  عالمی نمبر 17

عام تعطیلات:
یوم یکجہتی کشمیر
یوم پاکستان
یوم مزدور
یوم آزادی
یوم اقبال
یوم قائد
یوم عیدین
یوم عاشورہ
شب معراج
یوم دفاع 

اہم مسائل:
دہشت گردی، بیروزگاری،  کرپشن، کشمیر، جمہوری و معاشی
Mazhar Iqbal Owaisi watto

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top