ٖ تلہ گنگ: نیو لاری اڈہ پر کرونا وائرس سے بچاو کے لیے ہاتھ دھونے کا مکمل سامان لگا دیا گیا وائس آف چکوال (VOC)


تلہ گنگ( مسعود اعوان سے)اسسٹنٹ کمشنر حافظ عمران کھوکھر کے حکم کے مطابق نیو لاری اڈہ پر کرونا وائرس سے بچاو کے لیے تدابیر اور  ہاتھ دھونے کا مکمل سامان لگا دیا گیا۔

 نیز پورے اڈے کو اچھے طریقے سے دھوکر صاف کردیا گیا ہے  تاکہ ممکنہ حد تک لوگوں کو کرونا وائرس سے بچایا جاسکے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top