ٖ چکوال کے تمام تفریحی مقامات پر موجود ریسٹورنٹس اور قیام گاہیں بند وائس آف چکوال (VOC)


چکوال  (وائس آ ف چکوال)ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کی ہدایت پرتمام اسسٹنٹ کمشنرز نے کرونا وائرس کے پیش نظر چکوال کے تمام تفریحی مقامات پر موجود ریسٹورنٹس اور قیام گاہوں کو بند کر دیا ہے۔

 جبکہ جم ، سنوکر کلبز اور ایسی دوسری جگہیں بھی بند کی جا رہی ہیں۔ اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ تفریحی مقامات اور دوسرے ایسے مقامات کی طرف رخ نہ کریں۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top