ترکی میں جوڈو میں بلیک بیلٹ رکھنے والے نوبیاہتا جوڑے نے شادی کے موقعے پر سپورٹس ملبوسات میں شرکت کی جس پروہاں پرموجود لوگ حیران رہ گئے مگرانہیں مزید حیرت اس وقت ہوئی جب بھریمجمع میں دلہن نے دلہیکو پکڑ کرزمین پر پٹخ دیا۔
ترکی کے شہر ڈینیزلی میٹروپولیٹن بلس پور سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ نوبیاہتا جوڑے طلحہ انیس آریوگلو اور 23 سالہ عمران شبل نے اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز ایک نمائشی میچ سے کیا، جہاں دلہن نے دستخط کرنے سے قبل دولہا کو 4 مختلف حرکات میں زمین پر گرا دیا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.