![]()
تلہ گنگ (راجہ محمد عدیل)دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر عطاء میموریل سکول چینجی سیل کر کے سکول کے مالک کے خلاف ایف۔آئی۔آر درج کرا دی گئی۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ حافظ عمران کھوکھر کا کہنا تھا کہ دفعہ 144 کا نفاذ شہریوں کی زندگی محفوظ بنانے کے لیئے کیا گیا ہے۔
جو لوگ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر کے عوام کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں ان کے ساتھ کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
|
|---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں