ہریپور(راجہ گل عباس سے ) تھانہ سراۓ صالح کی حدود بھٹڑی ڈیم میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی ہے۔
ریحانہ کا بد قسمت نوجوان 22 سالہ طارق اپنی بھیڑ کو بچاتے ہوئے ڈیم میں ڈوب گیا، جس کی لاش کو 4 گھنٹوں کی کوشش کے بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت نکالا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں