ٖ جلالپور بھٹیاں میں 2سگے بھائی زیادتی کے بعد قتل وائس آف چکوال (VOC)


حافظ آباد(اصغربھٹی سے)نواحی علاقہ جلالپور بھٹیاں میں 2سگے بھائی زیادتی کے بعد قتل،  نعشیں کھیتوں سے برآمد۔ محلہ اقبال پورہ کے دونوں بھائی 2 روز قبل لا پتہ ہوئے تھے ۔


گزشتہ روز بڑے بھائی 14سالہ اختر زمان کو بھی بعد قتل کر دیا گیا تھا۔  8سالہ علی شیر کی نعش بھی آج گھرکے قریب کھیتوں سے برآمدہوئی۔دونوں بھائیوں کو اغوا کے بعد قتل کیا گیا۔

دوسرے بھائی کے لاش ملنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top