ٖ انسپکٹر موٹروے پولیس کو ان کی اہلیہ سمیت قتل کردیاگیا وائس آف چکوال (VOC)

ملک ناصراعوان انسپکٹرموٹروے پولیس ۔ فوٹو، کامران انصاری
تلہ گنگ (مسعود اعوان سے) میانوالی روڈ پر کوٹ قاضی کے قریب کار پر فائرنگ ، موٹروے پولیس افسر  ملک ناصر اعوان انسپکٹر موٹروے پولیس کو ان کی اہلیہ سمیت کوٹ قاضی کے مقام پر قتل کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک ناصراعوان جوکہ موٹروے پولیس میں انسپکٹرہیں انہیں اوران کی اہلیہ کو کوٹ قاضی کے مقام پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغازکردیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top