ٖ تلہ گنگ سبزی و فروٹ منڈی میں کرونا وائرس سے متعلق آگاہی مہم وائس آف چکوال (VOC)


تلہ گنگ (مسعود اعوان)آج تلہ گنگ سبزی و فروٹ منڈی میں کرونا وائرس سے متعلق  اسسٹنٹ کمشنر حافظ عمران کھوکھر کے حکم پر مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاو کی ہدایات تمام کمیشن ایجنٹوں اور مزدورں کو دی گئی۔

 اس کے علاوہ منڈی کی صفائی کا خاص خیال رکھنے کا حکم دیا گیا تاکہ اس خطرناک کرونا وائرس سے ممکنہ حد تک بچا جاسکے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top