ٖ تلاش برائے محمد وسیم عمر تقریباََ 36سال ساکن مگھال گمشدہ وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


محمد وسیم عمر تقریباََ 36سال ساکن مگھال تحصیل چوآسیدن شاہ یکم رمضان المبارک سے گھرسے لاپتہ ہے وسیم ذہنی طور پر بھی تھوڑامعذور اور اس کا ایک ہاتھ بھی کمزور ہے۔

 اس کے بزرگ والدین سخت پریشان ہیں اگر کسی بھائی نے کہیں دیکھا ہو یااشتہار ہذا کے بعد کہیں دیکھا جائے توبراہ مہربانی  درج ذیل نمبرز پراطلاع کردیں بہت شکریہ
0342 4820131
03335261408
03452390134
(رپورٹ:راجہ برہان غنی)

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top