ٖ کپڑے دلانے کے بعد 6 سالہ بچی سے زیادتی، بعدمیں قتل وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

حیدرآباد: 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پارک میں پھینک دی گئی۔
پولیس کےمطابق بنگالی کالونی سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش قائد ملت پارک سے ملی جس کو زیادتی کےبعد قتل کیاگیا۔پولیس نے بتایاکہ سی سی ٹی وی کی مدد سے زیادتی اور قتل کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ملزم نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ بچی کو کپڑے دلانے کے بہانے لے کر گیا تھا۔
پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم اور ابتدائی رپورٹ میں بچی سےزیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top