ڈھڈیال ( ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری) سیکریٹری ہیلتھ پنجاب کی انتظامیہ کے ہمراہ ڈھڈیال رورل ہیلتھ سینٹر آمد, ہسپتال کی اپ گریڈیشن, ایم این اے سردار ذوالفقار دلہہ بھی ہمراہ تھے تفصیلات کے مطابق سیکریٹری محکمہ صحت پنجاب عثمان یونس آج بروز اتوار اچانک ڈھڈیال پہنچ گئے ۔
ڈی سی چکوال کیپٹن ر عبدالستار عیسانی, سردار ذوالفقار دلہہ ایم این اے چکوال , اے سی چکوال مظفر مختار, سردار نجف حمید لطیفال , چوہدری خورشید بیگ, چوہدری نثار عباس سرال, صدر پی ٹی آئی ڈھڈیال سیٹھ عدیل, تصور حسین مغل اور مقامی صحافی بھی موجود تھے. اس موقع پر ڈی سی چکوال اور سیکریٹری ہیلتھ پنجاب اور سردار ذوالفقار دلہہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رورل ہیلتھ سینٹر ڈھڈیال کو اپ گریڈ کرتے ہوئے رورل ہیلتھ سینٹر پلس کیا جا رہا ہے جس سے نہ صرف ڈاکٹروں کی تعداد میں اضافہ ہوگا بلکہ مریضوں کے لیے دیگر علاج معالجے کی سہولتوں میں بھی اضافہ کیا جائے گا.اس موقع پر رورل ہیلتھ سینٹر ڈھڈیال کے انچارج سینئر ڈاکٹر ظفر تنویر نے ہسپتال کے حوالے سے سیکریٹری ہیلتھ کو بریفنگ دی. واضح رہے کہ رورل ہیلتھ سینٹر ڈھڈیال کی یہ اپ گریڈیشن چکوال کی دھرتی کے عظیم سپوت جنرل فیض حمید لطیفال کی ذاتی دلچسپی سے ہو رہی ہے۔

بہت نوازش
جواب دیںحذف کریں