راولپنڈی(راجہ گل),گھریلو حالات سے تنگ چار بچوں کی ماں کی خود کشی کی کوششچوک اعظم میں زیر علاجتھانہ چوک اعظم میں اقدام خود کشی کا مقدمہ۔دھری اڈہ کے نواحی گاؤں 459 کی رہائشی ریحانہ بی بی زوجہ ارشد قوم آرائیں جو کہ اسلام آباد محنت مزدوری کرتا ہے آئے روز فون پہ تو تکرار کی وجہ سے چار بچوں کی ماں نے گھر میں پڑی زہریلہ دوائی پی لی جسے فوری طور پر چوک اعظم ہسپتال میں لا کر معدہ واش کر دیا گیا۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں