ٖ فم کسر ویلفیئر کمیٹی کے وفد کی جانب سے اوجی ڈی سی ایل سے چنداہم مطالبات وائس آف چکوال (VOC)



ڈھڈیال (ڈاکٹرزاہدچوہدری)گزشتہ روز فم کسر ویلفیئر کمیٹی کا ایک وفد اپنے مطالبات پورے کرانے کے لئے او جی ڈی سی ایل کے دفاتر میں گیا وفد میں راجہ نورآصف نائب ناظم مقصود صاحب فدا حسین کونسلر ساجد صاحب بھٹی راجہ صادق مصطفی مغل عبدالوہاب المبشر ٹریڈز  نثار مغل شفیق صاحب انگلینڈ سے آئے ہوئے تھے۔ ساجد شفیق اور مسعودالرحمن کی جانب سے مندرجہ ذیل مطالبات رکھے گئے۔


 فم کسر کو گیس کی فراہم کی جائے
 فم کسر میں موجود او جی ڈی سی ایل کی فری ڈسپنسری میں دوائیوں کاکوٹہ بڑھایا جائے اور فم کسر کو ایمبولینس دی جائے
 ڈسپنسری کی چاردیواری کی جلد تعمیر اور سیکیورٹی گارڈز اور ڈاکٹر روزانہ کی بنیاد پر صبح 8:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک موجود ہو
فم کسر میں مین سڑک کی مرمت کی جائے۔
قبرستان کے دونوں اطراف پر نالے کی تعمیر کی جائے۔
گرلز سکول میں کمروں کی تعمیرضروری ہے۔
سکول بس بغیر رکاوٹ کے چلنی چاہیے۔
فم کسر کےلئے کرکٹ گراونڈ درکار ہے۔
فم کسر کے بےروزگار نوجوانوں کو تعلیم کی بنیاد پر نوکری دی جائے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top