ٖ لڑکی کو لڑکے کے بازوؤں کی کامیاب پیوند کاری ، مگر۔۔۔ وائس آف چکوال (VOC)

بھارت میں پیش آیا ایک ایسا واقعہ جسے سن کر حیران ہوجائیں۔ ہوا کچھ یوں کے بس حادثے میں اکیس سالہ شریا دوہزار سولہ میں اپنے ہاتھ کھوبیٹھیں جس کے بعد انہیں لڑکے کے پیوند شدہ بازو عطیہ کئے گئے۔

دیکھتے دیکھتے شریا کے دونوں بازوؤں کی رنگت ان کے جلد کی رنگت اختیار میں تبدیل ہوگئی۔۔ ڈاکٹرز بھی یہ دیکھ کر حیران رہ گئے۔

کہ ان کے پیوند شدہ بازوؤں کی نہ صرف رنگت بدلی بلکہ ان کا بھاری پن کم ہونا شروع ہوا اور ہاتھوں کی اضافی چربی گھل گھل کر ختم ہونے لگی۔ چار ماہ بعد ہاتھوں کی انگلیاں پتلی اور لڑکیوں کی طرح مخروطی ہونے لگیں۔

والدہ کے مطابق  کلائیاں بھی کم ہوئی ہیں۔۔


ممبئی کے اسکن اسپیشلسٹ نے اسے نایاب واقعہ قرار دیتے ہوئے تحقیق کا کہہ دیا۔ دیگرماہرین نے مبہم سا کہا کہ ہے کہ شاید شریا کے نسائی ہارمون کی وجہ سے مردانہ بازو کے جلد کی رنگت تبدیل ہوئی۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top