تلہ گنگ (عمرآزادبٹ)سرکاری پیسے سے خریدی گئی گاڑیاں ہمارے ایم پی اے اورایم این اے کے اولاد کیسے
استعمال کر رھی ہیں ۔
تلہ گنگ چاندنی چوک کے قریب گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی گاڑی میں سوار پی ٹی آئی کے ایم این اے عبدالمجید کے بیٹے عبدالرحیم اور گن مین سمیت 4 افراد معمولی خراشیں آئیں ۔
واقع کی اطلاع ملتے ہی پیٹرولنگ پولیس فاضل نے موقع پر پہنچ گئی باحفاظت نکال کر منزل کی طرف روانہ کر دیا جبکہ گاڑی تباہ ہو گئی.۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں