کلر کہار(محمد رفیق سے) حافظ محمد سلیم اور تاجر یونین صدرنیم رضا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سے ہم نے چار دن پہلے ایک بھوک ہڑتال کیمپ لگایا تھا اس کے بعد ابھی تک ہمارے ساتھ انتظامیہ کی طرف سے کوئی مذاکرات نہیں کیے اس لیے لیے ہم نے نےیہ فیصلہ کیا ہے ہے کل ہم سرگودھا راولپنڈی روڈ کل جی ٹی روڈ ہاف بند کر دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر اس کے بعد بھی ہمارے مطالبے یاہمارے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کیے گئے تو ہم مکمّل روڈ بند کر دیں گے۔ |
---|
وائس آف چکوال
»
کلرکہار
» ابھی تک ہمارے ساتھ انتظامیہ نے کوئی مذاکرات نہیں کیے، انجمن تاجران کلرکہار
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں