ٖ وہ بدقسمت مسافر طیارے جنہیں میزائل مار کر گرایا گیا وائس آف چکوال (VOC)


دنیا بھر میں مسافر طیاروں کو مختلف ممالک کی افواج کی جانب سے گرائے جانے کی تاریخ نئی نہیں ہے  اس طرح کے  1973 سے اب تک کئی واقعات پیش آچکے ہیں۔

سترہ جولائی 2014 کو یوکرین نے ملائیشیا کے بوئنگ 777 طیارے کو مارگرایا گیا تھا جس کے نتیجے میں 298 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

تئیس مارچ 2007 میں بیلاروس ائیرلائن کا الیوشین  طیارہ   صومالیہ میں مار گرایا گیا تھا اور اس کے نتیجے میں 11 افرا جاں بحق ہوگئے تھے۔

چار اکتوبر 2001 میں یوکرینی میزائل کے ذریعے بحیرہ اسود میں سائبیریا ائیرلائن کا روسی ٹوپولیو ۔154 کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 78 افراد ہلاک ہوئے۔

تین جولائی 1988 کو ایران ائیر کی ائیر بس اے۔ 300 کو ایران کی حدود میں امریکا نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 290 مسافر جاں بحق ہوئے جن میں 66 بچے بھی شامل تھے۔

میں امریکا نے 1998 میں ایران کا مسافر طیارہ گرایا اور اس حادثے پر کوئی معافی نہیں مانگی گئی بلکہ طیارہ گرانے والے افسر کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
(بشکریہ: زاہداعوان/وٹس ایپ)

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top