چوآسیدن شاہ (ملک عظمت حیات سے) چوآسیدن شاہ صحافی ملک عظمت حیات کی والدہ کے انتقال پر راجہ مجاہد افسر خان معروف سماجی شخصیت ڈنڈوت نے اظہار تعزیت کیا ۔ انہوں نے ملک عظمت حیات کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی ۔ اور گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں کا کوئی متبادل نہیں ہے اور اس دنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں جو ماں جتنی محبت اور پیار دے سکے۔ انہوں نے کہا کہ ماں جیسی ہستی کی کمی کبھی پوری نہیں کی جاسکتی۔انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبروجمیل کی دعا بھی کی ۔ |
---|
وائس آف چکوال
»
انتقال پرملال
»
کلرکہار
» ملک عظمت حیات کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت کا سلسلہ جاری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں