ٖ قصبہ دلیل پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

چوآسیدن شاہ (ملک عظمت حیات)چوآ سیدن شاہ کے قصبہ دلیل پور میں قتل کی واردات ۔نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نواجوان قتل  ہوگیا۔24 سالہ نوجوان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا ۔ واقعہ کے بعدتھانہ چوآ سیدن شاہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوآ سیدن شاہ منتقل کیا گیا ۔نوجوان دلیل پور کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top