تلہ گنگ(اکرم نور چکڑالوی) تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن سال 2020میں خواجہ آفتاب احمد ایڈووکیٹ گروپ اور ملک حیات ایڈووکیٹ میں اتحاد ہو گیا جس کے بعد ملک الطاف نوشہری ایڈووکیٹ، ملک حیات ایڈووکیٹ ظفر اقبال ایڈووکیٹ واجد اقبال ایڈووکیٹ غلام رسول ایڈووکیٹ غلام یسین ایڈووکیٹ ظہیر صدقال ایڈووکیٹ عزیر اختر ایڈووکیٹ کی سپورٹ کے بعد صدارت کے امیدوار ملک نذیر اعوان ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری زبیر عمر ایڈووکیٹ کی جیت کے امکانات روشن ہو چکے ہیں اس حوالے سے ملک الطاف حسین نوشہری خیل ایڈووکیٹ کی جانب سے دی گئی ٹی پارٹی میں ملک محمد حسین ایڈووکیٹ،خواجہ آفتاب ایڈووکیٹ، خواجہ ناصر آفتاب ایڈووکیٹ ،ملک امان اللہ ایڈووکیٹ، ملک شوکت اقبال ایڈووکیٹ،عامر نوازملک ایڈووکیٹ صابر حسین ایڈووکیٹ، رانا محمد انورایڈووکیٹ، ملک ناصر جمال ایڈووکیٹ، الطاف حسین نوشہری خیل ایڈووکیٹ، ملک ثمر عباس ایڈووکیٹ، ملک عامر حسین ایڈووکیٹ، الف دین ایڈووکیٹ ،خادم حسین ایڈووکیٹ، ملک ظہیر صدقال ایڈووکیٹ، نعیم عارف قریشی ایڈووکیٹ اور زبیرعمر ایڈووکیٹ سمیت وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس بات کا احاطہ کیا گیا ہے مشترکہ امیدواروں کی جیت کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
|
---|
وائس آف چکوال
»
تلہ گنگ
» تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن کے درمیان نئے سال الیکشن کے لئے خواجہ گروپ اور حیات گروپ میں اتحا دہوگیا
Related Posts
تلہ گنگ : پی پی 22 کے ضمنی الیکشن میں سرپرائز دینے کی تیاریاں
چکوال (راجہ افتخار سے) تحریک لبیک پاکستان کی پی پی 22 کے ضمنی الیکشن میں سرپرائز دینے کی تیاری[...]
تلہ گنگ: نوجوان نے بکرے کا گوشت مارکیٹ سے انتہائی کم ریٹ میں فروخت کرکے اہل علاقہ کے دل جیت لئے
ضلع تلہ گنگ کا فخرتلہ گنگ :نوجوان بدر جمیل کھریال رمضان المبارک کی آمد پر محلہ ہواپورہ م[...]
سینئر صحافی محسن قیوم شیخ کوقتل کی دھمکیاں دینے ولے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
تلہ گنگ (وائس آف چکوال)ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل کے تمام عہدیداران و ممبران تلہ گن[...]
تلہ گنگ سٹی ہسپتال میں بیماریوں سے بچاؤ کا عالمی دن منا یا گیا
تلہ گنگ (نامہ نگار)گورنمنٹ سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت سید مبارک ش[...]
کنٹینر پر کھڑے ہوکر لمبی چھوڑنے والےکی اپنی حکومت میں مہنگائی آسمان کوچھونے لگی ہے، ایم این اے مفتی اسعد محمود
تلہ گنگ(چوہدری عبدالجبار) جمعیت علماءاسلام کے پارلیمانی لیڈر ممبر قومی اسمبلی مفتی اسعد محمود[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.