ٖ کریالہ: محمد ایوب مرحوم کو سپردِ خاک کردیا گیا وائس آف چکوال (VOC)

محمد ایوب مرحوم کی ایک یادگار تصویر

چکوال(نامہ نگار) کے سینئر صحافی اور ممبر ایگزیکٹو "الوجود" عبدالغفار پارس کے ماموں محمد ایوب رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے،مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں کریالہ میں سپردِ خاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں سابق چیئرمین یونین کونسل کریالہ چوہدری عرفان حیدر،سابق چیئرمین یونین کونسل چوآ گنج علی شاہ راجہ محمد اشفاق سمیت معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی،واضح رہے کہ محمد ایوب مرحوم ٹرنک،پیٹی میکنگ کے کاریگر تھے اور قصبہ خانپور میں اپنی دکان چلاتے تھے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top