ٖ چکوال موہڑہ اعوان (پادشہان) کا رہائشی اسامہ رفیق لا پتہ وائس آف چکوال (VOC)


ڈھڈیال (محمدرضوان)موہڑہ اعوان (پادشہان) کا رہائشی اسامہ رفیق ولد محمد رفیق جو کہ پاک فوج میں ملازم ہے ۔ اور آج کل آزاد کشمیر میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا مورخہ ۱۱ دسمبر کو دن ۱۰ بجے گھر سے ۱۵ دن کی چھٹی کاٹ کر ڈھڈیال سے فیس ۳ باد پنڈی گیا جہاں سے اس نے مظفر آباد آزاد کشمیر جانا تھا۔ اس کی ۱۱ دسمبر کو حاضری تھی۔لیکن اسامہ رفیق نہ تو اپنی یونٹ پہنچا اور نہ ہی اسکی کسی کو کوئی خبر ہے ۔ اسکے موبائل نمبر مسلسل بند ہیں ۔ اگر کسی بھائی کو علم ہو تو براہ مہربانی اس نمبر پر اطلاع کریں
رابطه نمبر 03064209008
چکوال کے تمام دوست زیادہ سے زیادہ شیئر کر دیں۔شکریہ

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top