ٖ تلہ گنگ کیمرج کالج نے سپورٹس میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی وائس آف چکوال (VOC)


تلہ گنگ (محسن قیوم شیخ)پرایوئٹ کالجز کے مابین سپورٹس گالا میں ضلع بھر سے پرائیویٹ کالجز کی شرکت تلہ گنگ کیمرج کالج نے مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی اور تلہ گنگ کا نام روش کیا کیمبرج کالج کے ایم ڈی ملک توقیر نے بتایا کہ کیمبرج کالج کا ضلع بھر میں ہونے والے کھیلوں کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن آنا خوش آئند ہے کیمبرج کالج ہمیشہ سے بورڈ اور کھیلوں میں بچوں کی بہترین مثال ہے ہمارے بچے پورے پنجاب میں  تلہ گنگ  کی بہترین نمائندگی کرتے ہیں جو تلہ گنگ کیلے ایک مثال ہیں۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top