ٖ بہترین کارکردگی دکھانے والے ججزکو چیف جسٹس آف پاکستان کی طرف سے سرٹیفکیٹس وائس آف چکوال (VOC)


چکوال(کورٹ رپورٹر قیصر بخاری) چکوالین سپوت،سعادت حسین ملک جج، سول ماڈل ایپلیٹ کورٹ گوجرانوالہ پورے پاکستان میں سول ماڈل ایپلیٹ کورٹ کے فیصلوں میں تیسرے نمبر پر۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے *جج سعادت حسین ملک*کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفکیٹ پیش کیا۔
جبکہ چکوال سے جج سول ماڈل ایپلیٹ کورٹ میڈم فرح ناز مرزا 23 ویں نمبر پر تمام ججز کو بہترین کاکردگی پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نےسرٹیفکیٹ پیش کیے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top