ٖ 82 ہندو یاتریوں کا وفد ہندوستان سے شری کٹاس راج پہنچ گیا وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


چوآسیدن شاہ ( ملک عظمت حیات سے)پرتاب بجاج  کی قیادت میں 82 ہندو یاتریوں کا وفد ہندوستان سے امن محبت اور پیار کا پیغام لیکر شری کٹاس راج پہنچ گیا۔ ڈی سی چکوال عبد الستار عیسانی،ڈی پی او چکوال عادل میمن ، اسسٹنٹ کمشنر چوآسیدن شاہ ، ڈی ایس پی راجہ خان زمان نے ہندو یاتریوں کو خوش آمدید کہا۔ ہندو یاتری دو روز اور یہاں قیام کریں گے۔اس دوران ہندو یاتری اپنی مذہبی رسومات کٹاس راج میں ادا کریں گے۔ ہندیوں کے قیام کے دوران انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top