ٖ موسی' کہوٹ: گورنمنٹ پرائمری سکول بھوت بنگلے کا منظرپیش کرنے لگا وائس آف چکوال (VOC)


ڈھڈیال(ڈاکٹرزاہدعباس چوہدری)پادشاہان کے نواحی گاؤں موسی' کہوٹ میں ایک عرصہ قبل لاکوں روپے سے بننے والی گورنمنٹ پرائمری سکول کی یہ بلڈنگ ایک عرصہ سے ویران پڑی ہے اور بھوت بنگلے کا منظر پیش کر رہی ہے.  ضروت اس امر کی ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور خاص طور پر محکمہ تعلیم چکوال کے سی ای او ایجوکیشن چوہدری نصراللہ چدھڑ صورت حال کا نوٹس لے کر اس بلڈنگ کو نہ صرف مصرف میں لائیں بلکہ یہاں پر عملے کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ کلاسوں کا اجراء بھی کیا جائے . علاقہ کے عوامی حلقوں کی طرف سے بھی یہی مطالبہ ارباب اختیار اور اہل اقتدار سے کیا گیا ہے

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top