ٖ پشاور میں سی این جی فلنگ کے دوران کار میں دھماکہ، ایک جاں بحق 3زخمی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 پشاور(سیدآصف علی)پشاور میں سی این جی فلنگ کے دوران کار میں دھماکہ، ایک خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمی۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کے سی این جی پمپ پر ایک کار گیس فلنگ کےلئے رکی۔ گیس فلنگ کے دوران اچانک ایک زورداردھماکہ ہوا جس کے باعث کارمیں سوارایک خاتون موقع پرجاں بحق جبکہ دیگر3 افراد شدیدزخمی ہوگئے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top