ٖ بچوں کی گرم کپڑوں کی فرمائش پوری نہ کرسکنے پر بیروزگار باپ نے خود کشی کرلی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں بیروزگار باپ بچوں کی گرم کپڑے لانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا تو بے بسی کے عالم میں خود ہی کو ختم کرلیاکراچی میں ان دنوں سردی جوبن پر ہے۔۔۔یہ سردی بڑوں سے ہی برداشت نہیں ہورہی تو بچوں کا حال کیا ہوگا؟
تنگدستی کے باعث اپنی جان لینے والے میر حسن نے خود کشی سے کچھ دن پہلے وزیر اعظم کو ایک خط لکھا تھا جس میں اس نے عمران خان سے اپیل کی کہ وہ غریب آدمی ہے اس کے اہلخانہ کے لیے ایک گھر کا انتظام کیا جائے اور اس کے بچوں کو اسکول میں داخلہ دلوایا جائے۔

میر حسن نے خود کشی سے  کچھ دن پہلے وزیر اعظم کو ایک خط لکھا جس میں اس نے اپیل کی کہ وہ غریب آدمی ہے اس کے اہلخانہ کے لیے ایک گھر کا انتظام کیا جائے اور گرم کپڑے دلوائے جائیں.اگر کوئی انتظام نہ کیا گیا تو وہ خودکشی کرلے گا۔

اور وہ آج جل کر مر گیا@ImranKhanPTI مبارک ہو

تصویر ٹوئٹر پر دیکھیں

233 people are talking about this
غریب باپ نے اپنے خط میں وزیر اعظم کو لکھا کہ اگر ان کے لیے کوئی انتظام نہیں کیا گیا تو وہ اپنی غربت کی وجہ سے خودکشی کرلے گا۔سوشل میڈیا پر اس خط کو نامور شخصیات سمیت عوام نے بھی شئیر کیا ہے اور متاثرہ فیملی کی امداد کی اپیل کی گئی ہے۔
جبکہ دوسری طرف عمران خان حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے۔سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جو باپ غربت کی وجہ سے خودکشی کرلے اس ملک کی اشرافیہ کو مرجانا چاہیے،
جو باپ غربت کی وجہ سے خودکشی کرلے اس ملک کی اشرافیہ کو مرجانا چاہیے، عارف حمید بھٹی @arifhameed15 @saeed_qazi @tahirmalikpak @ImranKhanPTI @PTIofficial

121 people are talking about this

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top