چوآ سیدن شاہ( ملک عظمت حیات سے) چکوال شہر میں نجی ٹی وی کے زیر اھتمام ڈانس پارٹی.سٹیج پر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی تصاویر والے بینرز لگاۓ گیۓ ۔ نجی ٹی وی چینل کا اوونر غیر مسلم ہے جو اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کر رہا ہے ۔ تفصیلات شیرازی میڈیا کی ٹیم نے حاصل کر لیں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے بینرز لگا کر انہی بینرز کے آگے خدا کے خوف سے بے خبر ہو کر فحش ڈانس اور فحش مجرہ کیا گیا۔اس فحش پروگرام کی اجازت کس نے دی ؟ ڈی سی چکوال اور ڈی پی او چکوال نوٹس لیں، ضلع چکوال کی مذہبی قیادت کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق چکوال شہر میں نجی چینل کی ایک تقریب میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی تصاویر سٹیج پر لگوا کر چینل انتظامیہ کی جانب سے سٹیج ہر فحش مجرہ رچایا گیا ۔ رنگین حسینائیں اور طوائفیں سٹیج پر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے سامنے ڈانس کرتی رہیں اور اسلام کا سرعام مذاق اور بے حرمتی ہوتی رہی ۔ باخبر ذمہ دار ذرائع کے مطابق یہ چینل کسی غیر مسلم کا ہے جو کہ بہائی مذہب سے تعلق رکھتا ہے ۔ بہائیت یا امر بہائی دنیا کا نومولود مذہب ہے ۔ اس کا مالک اس چینل کے ذریعے چکوال میں بہائی مذہب کی تبلیغ کا کام بھی با آسانی سرانجام دے گا ۔ اس مذہب سے تعلق رکھنے والے بہاءاللہ نامی شخص کے پیروکار ہیں جسکی قبر اسرائیل میں ہے اور اسکے پیروکار اسے پیغمبر مانتے ہیں ۔ فحاشی کی تقریب میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کا بینر صرف اور صرف یہ چھپانے کے لئے لگایا گیا کہ کسی بھی شہری کو شک نہ ہو کہ یہ لوگ غیر مسلم ہیں ۔ لیکن اس کی بے حرمتی سے عوامی، مذہبی حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ مذہبی حلقوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان، وزیر برائے مذہبی امور، ڈی سی چکوال اور ڈی پی او چکوال نوٹس لے کر ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کریں۔ ورنہ عوام اسلام اور دین کی خاطر سڑکوں ہر ہو گی ۔
|
---|
وائس آف چکوال
»
»Unlabelled
» خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے بینرز لگا کرفحش ڈانس اور فحش مجرہ
Recent Posts
استاد کا احترام
تحریر۔۔۔بنارس خان اللہ تعالی کا لاکھ شکر ھے کہ ھم کو مسلمانوں کے گھر پیدا کیا ۔اور اس دین محمدی[...]
راجہ مظہر ہستال نے سنگل نیزہ بازی مقابلوں میں میدان مار لیا
ڈے اینڈ نائٹ نیزہ بازی پروگرام مونسپل سٹیڈیم چکوال شہر میں الحیدر رائل سٹار کلب صدر راجہ مظہر [...]
کالج کی زندگی
تحریر۔۔۔بنارس خانانگلش کا مقولہ ہے کہNo knowledge Without Collage جو کہ کسی حد تک س[...]
چکوال : سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئے
پنجاب سپورٹس بورڈ کی جانب سے سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئےمورخہ 9 مئی 2024[...]
9 مئی کا دن کوی مذاق تو نہیں
راقم التحریر ۔بنارس خانیہ جو ہم محفوظ ھیںاسکے پیچھے وردی ھےایک مشہور قول ھے کہ اگر کسی ملک کو [...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.