ڈھڈیال (ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری) سول ڈیفنس آفیسر چکوال عقیل خٹک کا اپنے محکمے کی دیگر نفری کے ہمراہ ڈھڈیال میں جعلی, غیر معیاری اور بغیر لائسنس سلنڈر بیچنے والے گیس ایجنسی مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن ۔پول گیس ڈھڈیال کو دیگر کمپنیوں کے سلنڈر فروخت کرنے اور غیر معیاری سلنڈر فروخت کرنے پر سیل کر دیا گیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سول ڈیفنس آفیسر چکوال نے کہا کہ حکومت پنجاب کے بغیر لائسنس اور غیر معیاری سلنڈر فروخت کرنے والوں کے خلاف واضح احکامات ہیں اور اس حوالے سے کسی کو بھی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی اور سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
وائس آف چکوال
»
ڈھڈیال
» ڈھڈیال میں جعلی, غیر معیاری اور بغیر لائسنس سلنڈر بیچنے والے گیس ایجنسی مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں