ڈھڈیال (وائس آف چکوال) ڈھڈیال کے نواحی علاقہ فم کسر میں بجری سے لدا ڈمپر اچانک الٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈھڈیال سے چک بیلی کی طرف رواں دواں بجری سے لدایک ڈمپر فم کسر کے مقام پر چڑھائی کےدوران پریشرفیل ہوجانے کے باعث ریسورس چلنے لگ گیا اورسڑک سے سرک کر ایک جانب گہری کھائی کی جانب لڑھکتے ہوئے ڈھلان پر ہی الٹ گیا۔
اس حادثے میں کسی کےزخمی ہونے کی اطلاع موصول نہ ہوسکی چونکہ یہ حادثہ رات کو پیش آیا اور صبح ڈمپرکا عملہ موقع پر موجودنہ تھا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.