ٖ ہسپتال کے اناڑی ڈاکٹروں کا کارنامہ 3 سالہ بچے کو موت کی نیند سلا دیا وائس آف چکوال (VOC)

رحیم یار خان(راجہ گل) ہسپتال کے اناڑی ڈاکٹروں کا کارنامہ 3 سالہ بچے کو موت کی نیند سلا دیا۔
بچے کو آنکھ کا آپریشن کرنے کیلئے آپریشن تھیٹر منتقل کیا گیا تھا، ورثاء ۔تین سالہ عاشق حسین کو مرغے نے آنکھ پر ناخن مارکر زخمی کیا تھا۔بچے کو بے ہوشی کا انجکشن لگایا گیا تھا جس کے بعد بچہ دم توڑ گیا، ورثاء کا الزام 
جاںبحق بچے کے لواحقین کا شیخ زید ہسپتال کے باہر ڈاکٹروں کے خلاف احتجاج، ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top