وٹس ایپ (ساحل اعوان)محمد فہیم ولد محمدفیاض سکنہ محلہ سندال نوشہرہ میں کرونا واٸرس کی تصدیق۔مریض کو سول ہسپتال نوشہرہ کی علیحدہ وارڈ میں داخل کروادیا گیا ۔
یاد رہے مریض چند دن پہلے ایران سے واپس آیا تھا جسکے خون کے نمونے لیکر اسلام آباد بھجواۓ گیے تھے ۔اسلام آباد سے خون کے نمونوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ذرائع
آزادنیوز خوشاب کی کل کی خبر کی تصدیق ہوگئی
محمدفہیم نامی شخص جسکا سیمپل سکرینگ کے لیئے اسلام آباد گیا تھااسکی نیگیٹو رپورٹ آگئی ہےاسے ہسپتال سےڈسچارج کردیاگیاہے۔
اپ ڈیٹ؛
خوشاب:نوشہرہ وادئ سون میں کروناوائرس کا کوئی مریض نہیں سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں میں کوئی صداقت نہیںآزادنیوز خوشاب کی کل کی خبر کی تصدیق ہوگئی
محمدفہیم نامی شخص جسکا سیمپل سکرینگ کے لیئے اسلام آباد گیا تھااسکی نیگیٹو رپورٹ آگئی ہےاسے ہسپتال سےڈسچارج کردیاگیاہے۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں